کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ

ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب کوہلو کے علاقے سفید میں کلی شیر جان پولنگ سٹیشن اور اس کی سکیورٹی پر تعینات لیویز اہلکاروں پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

حملے کی توسط سے کوہلو سمیت بلوچستان بھر میں بلوچ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ قابض ریاست کے نام نہاد الیکشن کی سرگرمیوں سے دور رہیں، الیکشن کی تمام سرگرمیاں و ٹھکانے ہمارے نشانے پر ہیں۔