یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکچلاک میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی،ٹی ٹی پی نے زمےداری قبول...

کچلاک میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی،ٹی ٹی پی نے زمےداری قبول کرلی

 

 

کوئٹہ (ھمگام نیوز) کچلاک میں مسلح فراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔

 

زخمی اہلکار کی شناخت جلات خان کے نام سے ہوئی جبکہ واقعے کی زمےداری تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کرلی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز