{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

کہنوج(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پیر کو کہنوج جیل میں ایک افغان شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی گئی ۔ جو کہ بچپن سے اپنے خاندان کے ساتھ ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں ہجرت کر کے رہائش پذیر تھا ۔

 اس قیدی کی شناخت 28 سالہ عبدالکریم حبیبی ساکن رودبار زمین بلوچستان ہیں ۔

  رپورٹ کے مطابق 2017 میں عبدالکریم کو جیروفت شہر میں محکمہ انٹیلی جنس کی فورسز نے اپنے ایک رشتہ دار کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور تین سال تک جیروفت جیل میں قید رہنے کے بعد اسے کہنوج جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

 بتایا جاتا ہے کہ مقتول اس کے رشتہ داروں میں سے تھا اور علاقائی ٹرسٹیز اور دیگر رشتہ داروں کی ثالثی سے اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ اس کی رہائی کے لیے رضامندی دی جائے گی تاہم گزشتہ دنوں مقتول کے والد نے اس کارروائی سے دستبردار ہو گئے ہ

یں۔