کینیڈا(ہمگامنیوز) پاکستانکی جانب سے بلوچ سرزمین پہ آج سے 17 سال قبل ہونے والے ایٹمی دھماکوں کے خلاف بلوچستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری کی اپیل پہ کینیڈا میں بلوچ سیاسی کارکناں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں عزیز بلوچ اور پروفیسر نائلہ قادری نے بھی شرکت کی