چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںکیچ: آبسر چوکی پر حملہ

کیچ: آبسر چوکی پر حملہ

کیچ ( ہمگام نیوز) تربت آبسر میں فورسز کی چوکی پر حملہ، دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے آبسر میں فورسز چوکی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز