جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںکیچ میں ایم آئی کے ہیڈکوارٹر پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ میں ایم آئی کے ہیڈکوارٹر پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ (ھمگام نیوز) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح  افراد نے ایم آئی ہیڈکوارٹر کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

زرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، حملے کے بعد کافی دیر تک فورسز اہلکار فائرنگ کرتے رہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز