پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںکیچ: چوروں نے ایک گھر کا صفایا کردیا، سونا و نقدی لوٹ...

کیچ: چوروں نے ایک گھر کا صفایا کردیا، سونا و نقدی لوٹ کر فرار

 

کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں چوروں نے ایک گھر کے تالے توڑ کر سونا و نقدی چوری کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق چوروں نے کیچ کے علاقے گوگدان میں مرحوم فقیر نامی شخص کے گھر کے تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرلیے، 2 کمروں کے تالے توڑ کر صندوق میں رکھے سونا اور 30 ہزار سے زائد نقدی چوری کرلیے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز