چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںکیچ: 38 کلو وزنی اینٹی ٹینک بم ناکارہ

کیچ: 38 کلو وزنی اینٹی ٹینک بم ناکارہ

کیچ (ہمگا نیوز) کیچ شہر تربت میں اینٹی ٹینک مائن برآمد ، بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے شہر تربت میں دوکرم ندی کے مقام پر خفیہ اطلاعات پر پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر 38 کلو وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد کر لیا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نالہ تربت میں آپریشن کے دوران ساختہ اٹھارہ پونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوئی ہے جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز