زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز پیر کی شام کو ایرانی صوبہ گلستان میں واقع گنبد کاووس کی مصنوعی جھیل میں ایک بلوچ شہری کو چاقو کی متعدد بار سے زخمی کیا گیا ، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ صوبہ سیمنان کے فورسز حکام کے دعوے کے مطابق اس کے حملہ آور کو سمنان شہر کے ابخوری میں گرفتار کیا گیا۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت 20 سالہ احمد صادقی ولد امان اللہ کے نام سے بتائی گئی ہے جو کہ زاہدان کا رہائشی بتایا جاتا ہے والا اور صوبہ آ گلستان کے آزاد شہر میں رہائش پذیر تھا۔