پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںگناباد میں قابض ایرانی آرمی کی براہِ راست فائرنگ سے بلوچ شہری...

گناباد میں قابض ایرانی آرمی کی براہِ راست فائرنگ سے بلوچ شہری شہید

گناباد ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 7 مئی کی شام کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گناباد محور پر ایک بلوچ ایندھن بردار کی گاڑی قابض ایرانی آرمی نے براہ راست فائرنگ کرکے ایک بلوچ شہری شہید کر دیا ـ

قابض آرمی کی فائرنگ میں شہید ہونے والے اس بلوچ فیولر کی شناخت محمد کرمانی جمالزئی ولد عبدالصمد بتائی گئی ہے ـ جس کے تین بچے ہیں اور وہ گاؤں چالزرد سرخس کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ

 بتایا جاتا ہے کہ آرمی اہلکاروں نے بغیر پیشگی انتباہ کے فیولر کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے گاڑی مرکزی راستے سے ہٹ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز