Oplus_131072

گوادر(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک لیویز اہلکار کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں رکشہ چلانے والے ذکریہ یعقوب نامی ایک شخص کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا ۔ جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔