گوادر (ہمگام نیوز ) بلوچستان کی ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے انٹی نارکوٹیکس بم حملے میں نشانہ بنایا ہے ۔
زرائع کے مطابق گوادر نیوٹاؤن میں قائم انٹی نارکوٹیکس کی ہیڈ آفس پر نامعلوم مسلح افراد نے بم حملہ کرکے فرار ہوگئے ۔
بم حملے میں اب تک نقصان کی تصدیق نہ ہوسکی ہے جبکہ حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔