گوادر(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ایک دکان کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
ذرائع کے مطابق گوادر فقیر کالونی میں دکان پر حملہ ہوا ہے اب تک نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
مقامی ذرائع کے مطابق دکان کے مالک پنجابی تھے جو دکان میں پکوڈہ اور چپس پکا کر بیچتے تھے ۔