Homeخبریںگوادر سے جلیل اور جیئند نامی نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

گوادر سے جلیل اور جیئند نامی نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

گوادر (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر گوادر سے پاکستانی فورسز نے خلیل ولد جلیل اور جیئند ولد خلیل ساکنان دشت جان محمد بازار ضلع کیچ کو 23 جون 2022 کو گھٹی ڈور جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے

 

علاقائی زرائع کے مطابق پولیس کی ہمراہی میں دونوں نوجوانوں کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغواء کیا.

 

زرائع کے مطابق خلیل تربت یونیورسٹی میں بی اے بلوچی لٹریچر کے طالب علم ہیں اور اسکی عمر ستارہ سال ہے جبکہ جیئند اٹھارہ سال کے ہیں اور سرحد پر ایندھن کے کاروبار میں بطور مزدور منسلک ہیں

Exit mobile version