گوادر(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت حمل بلوچ کے نام سے ہوئی ہے ۔
مذکورہ شخص دشت کا رہائشی ہے جنہیں کل رات گوادر سے حراست میں لیا گیا ہے
۔