سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںگوادر میں قابض پاکستان فوجی کی بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش

گوادر میں قابض پاکستان فوجی کی بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش

گوادر (ہمگام نیوز)‏ گوادر ایکسپریس وے پر قابض پاکستانی فوجی اہلکاروں کی جانب سے ایک ماہیگیر کے کمسن بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی واقع کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا۔

ذرائع کے مطابق شدید ردعمل دکھاتے ہوئے بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سی پیک روڈ بند کردی اور آخری اطلاعات آنے تک احتجاج جاری ہیں۔ واضح رہے مقبوضہ بلوچستان میں قابض فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روز کا معمول بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز