کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز 18 مئی کو شام گئے ساڑھے آٹھ بجے کے قریب کیچ کے علاقے گورکوپ میں پاکستانی فورسز ایف سی کے کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔
ترجمان نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کو جانی نقصان پہنچا۔ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔