کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب گیارہ بجے کیچ کے علاقے گورکوپ جمک میں پاکستانی فوج کے کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے دشمن فوج کے کیمپ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا اور اے ون کے گولے فائر کئے جو کیمپ میں گر کر دھماکوں سے پھٹ گئے۔

حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھا ناپڑا ہے۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک اس طرح کے حملے جاری رہیں گے۔