شال(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 5 جنوری کو ہرنائی میں واقع پاکستانی حساس ادارے آئی بی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔