شال (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز بمورخہ 5 نومبر کو ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی سے سبی جانے والی ٹرین کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں گنداکین سورین کور کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں ریلوے پٹری تباہ ہوگئی جسکی وجہ سے ٹرین پٹری سے اُتر گیا۔ دھماکے کے بعد قابض فورسز نے علاقے میں خوف و ہراس پہلانے کیلئے فارنگ کی اور مارٹر گولے داغے۔

مذکورہ ریلوے گزشتہ 17 سالوں سے بند تھا جسے دشمن ریاست نے اب ایک مرتبہ پھر سے پبلک ٹرانسپورٹ کی آڑ میں پاکستانی فوج کی سہولت کاری کیلئے بحال کردی ہے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔