جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںہرنائی وگردنواح اور پہاڑی سلسلوں میں بارش و ژالہ باری کھڑی فصلات...

ہرنائی وگردنواح اور پہاڑی سلسلوں میں بارش و ژالہ باری کھڑی فصلات کو شدید نقصان

کوئٹہ( ہمگام نیوز) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق ہرنائی وگردنواح اور پہاڑی سلسلوں میں بارش و ڑالہ باری کھڑی فصلات کو شدید نقصان ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کیلئے بحال نہ ہوسکی ۔

ہرنائی و گردونواح اور پہاڑی سلسلوں میں بارش و ڑالہ باری سیلابی ریلوں کے باعث ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی آمدروفت کیلئے بحال نہ ہوسکی شاہراہ کی بندش کے باعث مسافروں ٹرانسپورٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ دیہاتی علاقوں میں ڑالہ باری سے کھڑی فصلات کو شدید نقصان پہنچا ہے سیلابی ریلوں کے باعث ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ بھی بری طرح متاثر ہوگئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز