ریاض: (ہمگام نیوز) سعودی عرب کی ٹی وی العربیہ نے خبر دی ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل کو سزا دینے کی مسلسل دھمکیوں کے جواب میں اسرائیلی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس کی ملک دفائی اور حملہ کرنے کی صلاحیتوں کے ساتھ تیار کھڑا ہے۔

ہم نے اپنی صلاحیتوں کو پورہ طرح سے ترقی دی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ جب ضرورت ہوگی تو ہمیں کس طرح کا جواب دینا ہوگا۔