ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق اتوار کی شام کو افغانستان کے بارڈر کے قابض ایرانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا ۔ تاہم رپورٹ موصول ہونے تک اس ایرانی اہلکار کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

  رپورٹ کے مطابق یہ اہلکار مامکی کے علاقے میں واقع ایک چوکی کے قریب ان کا رہائش گاہ تھا ۔