سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریں2010 سے قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ایک شخص ذہنی توازن کھونے...

2010 سے قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ایک شخص ذہنی توازن کھونے کے بعد سوئی سے بازیاب

سوئی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سوئی سے ایک شخص قابض فوج کی حراست سے بازیاب ہوگیا جوکہ 2010 سے لاپتہ تھا۔

ذرائع کے مطابق بازیاب ہونے والا شخص ذہنی توازن کھو چکا ہے جس کی شناخت عبدالوہاب کے نام سے ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ‏2010 کو تمپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے عبدالوہاب کے قریبی رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ سوئی سے بازیاب ہونے والا شخص عبدالوہاب جو ذہنی توازن کھو چکا ہے، ان کی شناخت تربت سے والدہ کی ویڈیو کال کے ذریعے ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز