تربت(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تربت کے علاقے دیہات میں ایک شخص لاش برآمد ہوئی , لاش کی شناخت نصیر احمد کے نام سے ہوئی جو ضلع کیچ کے علاقے کلاتک کا رہائشی بتایا جاتا ہے –

ذرائع کیمطابق وہ کچھ دن پہلے لاپتہ ہوئے تھے جبکہ آج انکی لاش ملی ہے ۔