دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق جمعرات کو دزاپ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بلوچ سوختبر جانبحق ہوگیا ۔

جانبحق ہونے والے بلوچ سوختبر کی شناخت صدیق حسن زہی ولد شہدوست ساکن دزاپ ہے ۔