خاران(ہمگام نیوز ) خاران شهر سیشن کورٹ زراعت آفس کے سامنے نا معلوم مسلح افراد کا مالٹا فروش پر حملہ ، ایک زخمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح نقاب پوش تین موٹر سائیکلوں پر سوار افراد کا مصروف ترین چوک چیف چوک زراعت آفس کے سامنے واقع مالٹا فروش پر حملہ حملے کے زد میں اگر ایک مالٹا فروش زخمی جنہیں ابتدائی علاج کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی۔
پولیس کو اطلاع دینے کے بعد پولیس نے پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا جبکہ مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔