Oplus_131072

میرجاوہ (ہمگام نیوز) رپورٹ کے بروز منگل کو میرجاوہ شہر میں واقع روتک کے علاقے میں قابض ایرانی پولیس فورس نے بغیر رکے اور پیشگی وارننگ کے بغیر ایندھن بردار گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔

 گاڑی کے ڈرائیور کی شناخت 18 سالہ افشین گمشادزہی ولد محمد رمضان ساکن واش کے نام سے ہوئی ۔