خضدار (ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے وڈھ میں مسلح افراد کے حملے میں شفیق مینگل کے بھائی عطاء مینگل ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ حملہ میں ان کا بیٹا مطیع مینگل شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ان کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ “ڈیتھ اسکواڈ” سے بھی جوڑا جاتا رہا ہے۔