یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوردو سی پیک روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔

مذکورہ شخص کی شناخت پزیر احمد ولد علی دوست سکنہ حانے تل کے نام سے ہوئی ہے جوکہ دینی مدرسے کے طالبعلم تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز