شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمنگچر سور کے مقام پر جاسوس ٹاور پر حملے کی ذمہ داری...

منگچر سور کے مقام پر جاسوس ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

منگچر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے 17 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں سور کے مقام پر نصب ایک ٹیلی کمیونیکشن ٹاور کو نشانہ بناتے ہوئے جاسوسی کے آلات سمیت مشینری کو نظر آتش کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز