تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بلیدہ الندور میں سرکاری ہمایت یافتہ گروہ کے آلہ کاروں کے ہاتھوں پانچ روز قبل فائرنگ میں زخمی ہونے والا نوجوان ہاشم ولد عبدالقادر سکنہ الندور بلیدہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگیا ۔
یاد رہے ایک طرف قابض پاکستانی فورسز دوسری جانب ان کے علاقائی آلہ کار لوگوں کو قتل اغوا کرکے لاپتہ کرتے رہتے ہیں ۔
یہ سلسلہ پچھلے دو دہائی سے جاری ہے ۔


