تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر سے دو سال قبل فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے پیدارک گورکوپ کے رہائشی میران بلوچ بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق میران بلوچ کو دو سال قبل گوادر سے لاپتہ کیا گیا تھا ـ