کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ دنوں خاران میں ریاستی مخبر پولیس اہلکار وحید اور یاستی فورسز کو معاونت فراہم کرنے والے ڈسٹرکٹ چیرمین صغیر بادینی کے گھر پر دستی بموں سے حملے کی ذمہ راری قبول کرتے ہیں۔ ہماری اسطرح کی کاروائیاں جاری رہیں گے۔


