Homeخبریںڈیرہ بگٹی سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ڈیرہ بگٹی سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں جنہیں شناخت کےلئے ہسپتال منتقل کردی گئیں اطلاعات کے مطابق آج  ڈیرہ بگٹی کے علاقے غازی نالہ سے تین افراد کی لاشیں برآمدکرلی گئیں جنہیں شناخت کےلئے ہسپتال منتقل کردیاگیامزید تفتیش جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز