Homeخبریںبیلہ سے 8 افراد گرفتاری بعد لاپتہ

بیلہ سے 8 افراد گرفتاری بعد لاپتہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ایف سی اور حساس اداروں کی بیلہ میں  کارروائی 8 افراد گرفتاری بعد لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایف سی اور حساس ادارے نے بیلہ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے  8 افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، مزید تحقیقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز