Homeخبریںتربت: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ

تربت: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ

تربت(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق نامعلوم افراد نے تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اس کے قریب ایس ایف کے کیمپ پر راکٹ حملہ کیا۔

حملے میں گولہ یکطرفہ جا گر کر جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ واقعے کے بعد علاقہ ناکہ بندی کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔

تربت پولیس حکام کے مطابق نامعلوم سمت سے تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بناتے ہوئے یو بی ایل جی کے گولے فائر کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق فائر کیے گئے گولوں میں سے ایک ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے کیمپ کے اندر جا گرا۔

حملے میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تحقیقات شروع کر د

ی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز