زیارت (ہمگام نیوز) لوڑی ٹاپ کے مقام پر ٹریکٹر حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ضلع زیارت کے علاقے سسنک سے بتایا جا رہا ہے۔