کوئٹہ(ہمگام نیوز)پاکستانی فورسز کا مستونگ کے دشت میں آپریشن چارافراد گرفتار بعد لاپتہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فرنٹیئر کور اور لیویز کے عملے نے مستونگ کے علاقے دشت میں آپریشن کر کے 4 افراد کو گرفتارکرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا،دراثنا جنکی شناخت، محمد حنیف ولد شہباز ، اللہ بخش ولد بختیار خان ، صفدر خان ولد حاجی سکندر ، محمد آمین ولد درانی خان کے نام سے ہوئے


