سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںگوادر: محکمہ تعلیم کے دفترپردستی بم حملہ

گوادر: محکمہ تعلیم کے دفترپردستی بم حملہ

کو ئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہرگوادر میں محکمہ تعلیم کے دفتر پردستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد گوادر میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے قریب محکمہ تعلیم کے دفترپردستی بم حملہ پھینکا جس سے زور دار دھماکہ ہوا۔پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم حملے میں دفترکے احاطے میں کھڑی بس کو نقصان پہنچا، دفتر بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز