خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن میں 4 افراد کو خفیہ اطلاع پر نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے ۔
انھوں نے دعوی کیاہے کہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔
تاہم انھوں نے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں کہ انھوں نے آپریشن خضدار کے کس علاقہ میں کیا ہے ۔


