تربت (ہمگام نیوز)دشت کے علاقے کمبل میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن کئی گھر جلا دیے دو بلوچ فرزند کو اغواء کر لیا اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے کمبیل میں پاکستانی فورسز نے چادر و چاردیواری کی پامالی کے ساتھ خواتین و بچوں پر تشدد کیا اور گھروں میں قیمتی سامانوں کی لوٹ ماری اور شاہ بیک کے گھروں سمیت کئی گھر جلا دیے اور بلوچ خواتین کے موبائل بھی اپنے ساتھ لے گئے دو بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے جن کے نام ساجد ولد امام بخش اور سعیدللہ ولد عبداللہ کو جبری طور پر گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ۔تاہم مزید معلومات جاری
تربت:دشت میں پاکستانی آرمی کا آپریشن کئی گھر جلادیے


