کوئٹہ (ہمگام نیوز)کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ایک شخص کو گرفتار کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ 2 مارچ کو سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے پروم سے ریاستی مخبر نواز ولد داد محمد کو گرفتار کیا ہے نواز ولد داد محمد ریاستی اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ مسلح دفاع کا کارندہ ہے اس سے پوچھ گچھ اور تفتیش کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔


