یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاران ڈی سی کے رہائش گاہ پر دستی بم حملہ

خاران ڈی سی کے رہائش گاہ پر دستی بم حملہ

خاران(ہمگام نیوز)خاران میں ڈی سی کے رہائش گاہ پر دستی بم حملہ اطلاعات کے مطابق خاران بازار کے زیر تعمیر بنگلہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ،گیٹ پر موجود لیویز اور حملہ آواروں کے درمیان فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا حملہ آور حملے کے بعد نکلنے میں کامیاب ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز