دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںدکی:چار سالہ بچہ ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

دکی:چار سالہ بچہ ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

دکی(ہمگام نیوز)دکی کے علاقے میں گھر کے صحن میں پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر 4 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے ہزار شہر میں 4 سالہ بچہ افراسیاب گھر کے صحن میں موجود پانی کی ٹینکی میں اچانک گر کر ڈوب کر ہلاک ہو گیا لاش نکال لی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز