سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمستونگ:گردگاپ میں فائرنگ ایک شخص ہلاک

مستونگ:گردگاپ میں فائرنگ ایک شخص ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مستونگ کے علاقے گرد گاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک ایک زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو مستونگ کے علاقے گرد گاپ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل ایک کو زخمی کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز