سوئی (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر سوئی کے علاقے میں کچھی کینال میں ڈوب کر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کو سوئی کے علاقے میں کچھی کینال میں ڈوب کر لالو مندربگٹی اوراسکا نواسہ جاں بحق ہوگئے۔