دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںڈیره بگٹی:پاکستانی فورسز کی بربریت جاری دو خواتین سمیت 7 بلوچ فرزند...

ڈیره بگٹی:پاکستانی فورسز کی بربریت جاری دو خواتین سمیت 7 بلوچ فرزند شہید

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) ڈیره بگٹی ، قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری دو خواتین سمیت 7 بلوچ فرزند شہید ،تفصیلات کے مطابق آج صبح سے ڈیره بگٹی کے مختلف علاقوں تکڑو ، مراو اور پشینی میں قابض پاکستانی فورسز کا زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے ، دوران آپریشن پاکستانی فورسز کا عام آبادیوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کے زریعے شدید بمباری اور شیلنگ جبکہ ڈیره بگٹی کے علاقے گوٹ لال میں پاکستانی فورسز کا ایک لال خان بگٹی کے گهر پر راکٹ حملہ سےوالد،بیوی اور بیٹی سمیت چھ بلوچ فرزند شہید ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز