سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںوڈھ: زہریلا دودھ پینے سے 4بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے9افراد بے...

وڈھ: زہریلا دودھ پینے سے 4بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے9افراد بے ہوش

وڈھ(ہمگام نیوز)وڈھ زہریلا دودھ پینے سے 4بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے9افراد بے ہوش۔متاثرہ خاندان اپنی مدد آپ کے تحت وڈھ RHCپہنچ گئی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد متاثرین کو فارغ کردیا گیا جوائے نورا وڈھ کے رہاشی خا ندان کے سربراہ عبدالرحیم کے مطابق ان گھر میں رکھیے برتن میں دودھ کس کو پینے سے گھر کے افراد فوری بے ہوش ہو گے اور خاندان کے9 افراد کی حالت غیر ہوگئی تفصیلات کے مطابق وڈھ جوئے نورا میں زہریلا دودھ پینے سے 9افراد عبدالرحیم ولد بچا خان،عصمت اللہ ولد عبدالغنی ،سعداللہ عبد الغنی ،زوہیب عبدالغنی ،کائینات بی بی بنت عبدالغنی، نائدہ بی بی بنت عبد الغنی مسماتہ (ل)زوجہ محمد عمر،مسماتہ(ن)زوجہ عبدالغنی کی حالت غیر ہوگئی اور ان کو فوری طور پر RHCوڈھ منتقل کیا گیا RHCمیں ڈاکٹر بشر احمد بلوچ،ڈاکٹر محمدانور فارسٹRHCوڈھ پیر میڈیکل کے محمد ناصر شیخ اور دیگر عملہ نے فوری طبی امداد دینے سیبے ہوش افراد ہوش میں آگے ڈاکٹرز کے مطابق اگر مریضوں کو اگر فوری طور پر امداد نہیں ملتی تو اموات کا خدشہ تھابروقت طبی امداد کے بعد متاثرہ خاندان کو فارغ کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز