سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںسبی: راولپنڈی سے آنی والی ٹرین پہ حملہ 1 ہلاک چار زخمی

سبی: راولپنڈی سے آنی والی ٹرین پہ حملہ 1 ہلاک چار زخمی

سبی (ہمگام نیوز) سبی  کے قریب راولپنڈی سے کوئٹہ آنے والی ٹرین پہ حملہ ایک ہلاک چار زخمی تفصیلات کے مطابق سبی بختیار آباد میں راولپنڈی سے کوئٹہ آنے والی ٹرین پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا ایک راکٹ بوگی نمبر 3 پہ لگی جس سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوئیں مزید تفصیلات جاری ہے 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز